ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نے ایشیا کپ 2025 کے میچز کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ سربراہ ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی نے سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر ایشین ایونٹ کے شیڈول کا اعلان کیا، انہوں نے بتایا کہ ایشیا کپ 2025، 9 سے 28 …
Read More »پاک بھارت لیجنڈز کے درمیان کرکٹ میچ منسوخ
انگلینڈ میں پاک بھارت لیجنڈز کے درمیان کرکٹ میچ منسوخ کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی کھلاڑیوں نے میچ سے محض اس بنیاد پرانکارکردیا کہ پاکستان کی جانب سے شاہد آفریدی ٹیم کا حصہ ہیں، بھارتی ٹیم کے اس فیصلے پرشائقین کرکٹ اورسوشل میڈیا صارفین نے شدید ردعمل دیا …
Read More »ایشیا کپ 2025: پاک بھارت ٹاکرا دبئی میں 7 ستمبر
ایشین کرکٹ کونسل کے تحت ہونے والا ایشیا کپ 2025 کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایشیا کپ 4 یا 5 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان ہے، ایشیا کپ کے حوالے سے حتمی فیصلہ رواں ہفتے ہوسکتا ہے۔ بھارت کی میزبانی میں ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی …
Read More »چیمپئنز ٹرافی: ویرات کوہلی کی شاندار سینچری، بھارت کی پاکستان کو شکست
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) کے میگا ایونٹ چیپمئنز ٹرافی میں ہائی وولٹیج ٹاکرے میں بھارت نے ویرات کوہلی کی شاندار سینچری کی بدولت پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں بھارتی ٹیم کھیل کے ہر شعبے میں …
Read More »چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کا بھارت کو جیت کیلئے 242 رنز کا ہدف
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) کے میگا ایونٹ چیپمئنز ٹرافی میں ہائی وولٹیج پاک بھارت میچ میں پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے 242 رنز کا ہدف دیا ہے۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں بھارت کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم …
Read More »چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کا ٹاس جیت کر بھارت کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) کے میگا ایونٹ چیپمئنز ٹرافی کے سب سے بڑے مقابلے کے لیے دبئی میں میدان سج گیا، پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دبئی کرکٹ اسٹیڈیم کھیلے جانے والے میچ …
Read More »چیمپئنز ٹرافی کا سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا آج
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے میچز میں اب تک کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان آج دبئی میں ہوگا۔ پاکستان سے بابر اور رضوان بڑا اسکور کرنے کو تیار ہیں تو بھارت کے پاس روہت شرما اور ویرات کوہلی جیسے ہتھیار موجود ہیں۔ شاہین شاہ …
Read More »ڈر ہوتا ہے ہار گئے تو کیا ہو گا؟ کچھ نہیں ہوتا، دلیری سے کھیلیں: عاقب جاوید
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ عاقب جاوید نے پاک-بھارت میچ سے قبل کہا ہے کہ ماحول بہت اہم ہوتا ہے، اگر آپ نوجوان پلیئرز کو بتائیں کہ پریشر ضرور ہوتا ہے لیکن یہ ایک میچ ہے، جائیں اپنا ٹیلنٹ دکھائیں اور نتائج کو بھول جائیں۔ دبئی میں پریس کانفرنس کرتے …
Read More »چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت ٹاکرے میں بارش کا امکان
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم پاکستان اور بھارت کا مقابلہ کرانے کے لیے تیار ہے اور شائقین بھی پُرجوش ہیں۔ البتہ دبئی میں آج کل روزانہ رات میں خنک ہوا چل پڑتی ہے، یہاں منگل 18 فروری کو بارش ہوئی تھی جس نے جمعرات کو بھارت اور بنگلادیش کے میچ پر …
Read More »دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے والوں کیلئے سخت قواعدو ضوابط جاری
دبئی میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی گہماگہمی اپنے عروج پر ہے، مگر اسٹیڈیم میں داخل ہونے والے شائقین کو سخت قواعد و ضوابط پر عمل کرنا ہوگا۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم کی انتظامیہ نے ان قوانین کو عوامی مقامات، ٹکٹ کاوئنٹرز، اور پارکنگ ایریاز میں نمایاں طور پر آویزاں …
Read More »