وفاقی حکومت مہنگائی کاسالانہ ہدف حاصل کرنےمیں ناکام ہوگئی، مالی سال2023-2024 میں ملک میں اوسط مہنگائی 23.41 فیصد رہی جبکہ مالی سال2023۔2024 کے لیے مہنگائی کا سالانہ ہدف 21 فیصد مقرر تھا۔ وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی پر ماہانہ رپورٹ جاری کردی جس میں کہا گیا ہے کہ جون میں …
Read More »نئے مالی سال کے آغاز پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا اعلان
وزارت خزانہ نے وزیراعظم کی منظوری کے بعد نئے مالی سال کے آغاز کے ساتھ ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 9روپے فی لیٹر سے زائد اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ وزارت خزانہ سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 7روپے 45 پیسے اور ہائی اسپیڈ …
Read More »18 ہزار 900 ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا
وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2025-2024 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال 2025ـ2024 کیلئے 18 ہزار 900 ارب روپے کے حجم کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا جبکہ اس سے قبل وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ …
Read More »وفاقی بجٹ کا حجم 18 ہزار ارب روپے ہوگا
وفاقی حکومت کی جانب سے 18 ہزار ارب روپے کے لگ بھگ حجم پر مشتمل وفاقی بجٹ بدھ کو پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا ، بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے15 فیصد تک اضافہ متوقع ہے جبکہ ٹیکس وصولیوں کا ہدف 12.9 ٹریلین روپے مقرر کیے جانے …
Read More »اسٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کااعلان کرے گا
اسٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کااعلان کرےگا، ماہرین کے مطابق شرح سود میں کمی کا امکان ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کااجلاس آج ہوگا، جس کے بعد مرکزی بینک پریس ریلیز کے ذریعے مانیٹری پالیسی کااعلان کرے گا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی آج اعلان ہونے …
Read More »آئندہ بجٹ میں نئے ٹیکسز عائد کرنے کی تجویز
آئندہ بجٹ میں 2 ہزار ارب روپے اضافی ریونیو حاصل کرنے کے لیے نئے ٹیکسز عائد کرنے کی تجویز کردیے گئے۔ ذرائع ایف بی آر کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات پر ابتدائی مراحل میں 5 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات پر 5 …
Read More »آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا غیرنتیجہ خیز اختتام
آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کے ایک اور راؤنڈ کا غیر نتیجہ خیز اختتام ہوگیا۔ مذاکرات میں فریقین کے درمیان تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقے پر نئے انکم ٹیکس ریٹس، ذراعت اور ہیلتھ سیکٹر پر 18 فیصد سیلز ٹیکس کے عائد کیے جانے پر اتفاق …
Read More »حکومت کے قرض میں 5 ہزار 243 ارب روپے کا اضافہ
رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں وفاقی حکومت کے قرض میں 5 ہزار 243 ارب روپے کا اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے وفاقی حکومت کے قرضوں کی تفصیلات جاری کردیں جس کے مطابق اپریل 2024 تک وفاقی حکومت کا قرض 66 ہزار 83 ارب روپے سے …
Read More »2024-25 کا بجٹ 12 جون کو پیش کیے جانے کا امکان
وزیر اعظم کے دورہ چین کی وجہ سے مالی سال 2024-25ء کا بجٹ 12؍ جون کو پیش کرنے کیلئے وفاقی حکومت نے اپنی تیاری مکمل کر لی ہے۔ این ای سی کا اجلاس 9؍ جون کو ہوگا، اقتصادی سروے 11؍ جون کو پیش کیا جا سکتا ہے۔ سرکاری ذرائع کے …
Read More »اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کا امکان
ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلی جنس کا کہنا ہے کہ مئی میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح مسلسل پانچویں ماہ کم ہوکر 11.8 فیصد رہ گئی اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے پالیسی ریٹ میں کمی کا امکان ہے۔ یہ تجزیہ ایس اینڈ پی …
Read More »
UrduLead UrduLead