گزشتہ چند دہائیوں کے دوران مختلف حکومتوں کی جانب سے لیے جانے والے قرضوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں جہاں ملکی قرضوں اور واجبات میں گزشتہ سوا دو سال کے دوران 31 ہزار 363 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ ملکی قرضوں اور واجبات کی تفصیلات کو دیکھا جائے تو سب …
Read More »ہفتہ وار مہنگائی کم ہو کر 16.86 فیصد پر آگئی
قلیل مدتی مہنگائی سالانہ بنیادوں پر 8 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران تنزلی کے بعد کم ہو کر 16.86 فیصد آگئی۔ پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق حساس قیمت انڈیکس (ایس پی آئی) سے پیمائش کردہ ہفتہ وار مہنگائی میں 0.16 فیصد کی …
Read More »پاکستان کا قرض 84 ہزار 907 ارب روپے تک پہنچ گیا
پاکستان پر قرضوں کے سارے سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے جہاں ایک سال میں قرض آٹھ ہزار 395 ارب روپے کے اضافے کے بعد 84 ہزار 907 ارب روپے تک پہنچ گئے۔ اسٹیٹ بینک نے جون 2024 تک ملکی قرضوں اور واجبات کی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ملک کے …
Read More »معاشی ترقی میں اضافہ، مہنگائی میں کمی: وزارت خزانہ
حکومت آنے والے وقتوں میں مہنگائی کم اور معاشی ترقی میں اضافے کی پیش گوئی کر رہی ہے وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال 2025-26 کے دوران ملک کی معاشی ترقی میں اضافہ جبکہ مہنگائی میں کمی کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے میڈیم ٹرم …
Read More »ریونیو جنریشن پلان آئی ایم ایف کو فراہم
وفاقی حکومت نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے مرتب کردہ پانچ سالہ ریونیو جنریشن پلان آئی ایم ایف کو فراہم کردیا ہے جس میں ایف بی آر نے اگلے پانچ سال کے دوران ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے کیلئے مجوزہ اہداف مرتب کئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی طرف سے …
Read More »بیرونی قرضوں میں 16 سال میں 21.3کھرب روپے کا اضافہ
وفاقی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ ملک کے بیرونی قرضوں میں گزشتہ 16 برسوں کے دوران 21.3 کھرب اور اندرونی قرضوں میں 40.2 کھرب روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ وزارت خزانہ سے جاری اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ 16 برس (2008 سے 2024) میں ملک کے اندرونی قرضوں میں …
Read More »مہنگائی میں مسلسل اضافہ،ہفتہ وار مہنگائی کی شرح17.96 فیصد
ملک میں رواں مالی سال 25-2024کے وفاقی بجٹ کے نفاذ کے بعد سے ایک ہفتے معمولی کمی کے بعد مہنگائی کی شرح میں پھر سے اضافہ ہوگیا ہے اور حالیہ ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.30 فیصد اور سالانہ بنیاد پر بھی مہنگائی کی شرح 17.96فیصد ریکارڈ کی …
Read More »بجٹ اقدامات کے باعث مہنگائی میں اضافے کا خدشہ
ورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے بجٹ اقدامات کے باعث مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ موسم سرما میں گندم کی قیمتیں بڑھ سکتی ہیں۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ رواں …
Read More »پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 8.50 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان
مسلسل دو بار اضافے کے بعد یکم اگست سے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 3 روپے اور 8 روپے 50 یپسے فی لیٹر کی کمی کا امکان ہے، جس کی بنیادی وجہ بین الاقوامی مارکیٹ میں نرخوں اور درآمدی پریمیم میں …
Read More »19 اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں، 8 سستی
نئے مالی سال کے مسلسل چوتھے ہفتے بھی مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے۔ اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں، 8سستی، چکن ، لہسن ، دال چنا ، انڈے ، بیف ،گڑ ، تازہ دودھ ، جلانے کی لکڑی اور سگریٹ مہنگے، ٹماٹر، پیاز، آٹا، آلو کیلئے سستے ہوگئے، ادارہ شماریات نے …
Read More »
UrduLead UrduLead