محکمہ ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح چار سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔ ترجمان محکمہ ادارہ شماریات کے مطابق ستمبر دوہزار چوبیس میں افراط زر کی شرح چھ اعشاریہ نو فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ اگست 2024 میں افراط زر 9.6 فیصد تھا۔ …
Read More »معاشی ترقی میں اضافہ،مہنگائی میں کمی: وزارت خزانہ
حکومت آنے والے وقتوں میں مہنگائی کم اور معاشی ترقی میں اضافے کی پیش گوئی کر رہی ہے وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال 2025-26 کے دوران ملک کی معاشی ترقی میں اضافہ جبکہ مہنگائی میں کمی کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے میڈیم ٹرم …
Read More »بجٹ اقدامات کے باعث مہنگائی میں اضافے کا خدشہ: گورنر اسٹیٹ بینک
ورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے بجٹ اقدامات کے باعث مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ موسم سرما میں گندم کی قیمتیں بڑھ سکتی ہیں۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ رواں …
Read More »وفاقی حکومت نے 3 سالہ معاشی پلان جاری
شرح نمو میں اضافہ، مہنگائی میں کمی ہدف وفاقی حکومت نے 3 سالہ معاشی پلان جاری کردیا اور وسط مدتی بجٹ اسٹریٹجی پیپر کے تحت معاشی اہداف مقرر کردیے گئے۔ وزارت خزانہ کے مطابق مالی سال 2027 تک معاشی شرح نمو 5 اعشاریہ 5 فیصد تک بڑھانے کا ہدف مقرر …
Read More »اسٹیٹ بینک رواں سال پالیسی ریٹ کو 16 فیصد تک لاسکتا ہے: فچ رپورٹ
فچ سلوشنز کمپنی بی ایم آئی کے اندازے کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) رواں سال یعنی 2024 کے اختتام تک اپنی بنیادی پالیسی ریٹ کو کم کرکے 16 فیصد اور 2025 کے آخر تک اسے مزید کم کرکے 14 فیصد کر دے گا۔ اس وقت بنیادی …
Read More »مہنگائی اور بڑھنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے، آئی ایم ایف
آئی ایم ایف نے عالمی معیشتوں کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ان کی پیداوار میں تنوع کم ہوگیا ہے، مہنگائی اور بڑھنے کا خطرہ اور سود کی شرح میں اضافے کا امکان بھی بڑھ گیا ہے۔ اسٹاف لیول، معاہدے پر دستخط کے بعد اب آئی ایم …
Read More »ملک میں مہنگائی کی سالانہ شرح 23.33 فیصد
ملک میں ہفتہ وار مہنگائی مزید 0.11 فیصد بڑھ گئی جبکہ مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 23.33 فیصد ہوگئی۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے میں 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھیں۔ حالیہ ہفتے 6 اشیا سستی اور 22 کی …
Read More »اسٹیٹ بینک کا چار سال بعد شرح سود 1.5 فیصد کم کرنے کا اعلان
اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 4 سال بعد کمی کا اعلان کرتے ہوئے اسے 1.5 فیصد کم کرنے کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ مہنگائی کی شرح کم ہونےکی وجہ سے شرح سود کم کی، بنیادی شرح سود 22 سے کم ہوکر 20.5 فیصد پر آگئی ہے۔ …
Read More »وزیر خزانہ نے شرحِ سود میں کمی کا امکان ظاہر کردیا
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب نے شرحِ سود میں کمی کا امکان ظاہر کردیا۔ چین میں پاک بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مہنگائی کی شرح میں واضح کمی آئی ہے، معاشی اشاریے درست سمت میں گامزن ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی کی مناسبت …
Read More »مہنگائی 1 سال میں کم ہو کر 38 سے 11.8 فیصد
ادارۂ شماریات نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی کم ہوئی ہے، جو گزشتہ 1 سال میں 38 فیصد سے 11.8 فیصد پر آ گئی۔ ادارۂ شماریات کے مطابق اپریل کے مقابلے میں مئی میں سی پی آئی افراطِ زر 11.76 فیصد ریکارڈ ہوا ہے، اپریل میں سی پی …
Read More »