منگل , دسمبر 9 2025

Tag Archives: ECC

دفاعی منصوبوں کے لیے 45 ارب روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ منظور

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا ای سی سی اجلاس میں دفاعی منصوبوں کے لیے 45 ارب روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ منظور کر لی گئی موجودہ مالی سال میں مختلف دفاعی منصوبوں کے لیے فنڈز فراہم کیے جائیں گے۔ ای …

Read More »

ای سی سی کی چینی کی برآمد کی مشروط منظوری

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن فاضل چینی کی برآمد کی مشروط منظوری دے دی ہے۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت منعقدہ ہوا۔ اجلاس میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کے …

Read More »

ای سی سی کا اجلاس آج طلب

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا، جس میں 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ نیویارک میں روز ویلٹ ہوٹل کے مالی مسائل حل کرنے کے لیے فنڈز کی منظوری کا امکان ہے۔ وزارت قومی صحت کو ویکسین پروگرام کے لیے 12 ارب روپے سے …

Read More »

اقتصادی رابطہ کمیٹی کی سربراہی وزیر خزانہ کو سونپنے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ کی 7 کمیٹیوں کی تشکیل کے اعلان کے صرف ایک روز بعد اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کی سربراہی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو سونپنے کا فیصلہ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم بطور چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے توانائی (سی سی او سی) برقرار رہیں …

Read More »