جون 27, 2026پاکستان, تازہ ترین, کھیل پاکستان ویمنز کا ورلڈ کپ مہم کا اختتام فتح پرپر تبصرے بند ہیں
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں اپنی مہم کا اختتام فتح کے ساتھ کرتے ہوئے گروپ مرحلے کے آخری میچ میں نیدرلینڈز ویمنز کو 37 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں …