منگل , جولائی 28 2026

Tag Archives: IMF

آئی ایم ایف سے 25 ستمبر کو نئے قرض کی منظوری کا امکان

عالمی مالیاتی فنڈز کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن نے حکومت کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات کی تائید کی اور کہا ہے کہ 25 ستمبر کو ایگزیکٹیو بورڈ کے اجلاس میں قرض پروگرام کی منظوری دی جاسکتی ہے۔ پاکستان آئی ایم ایف کو راضی کرنے میں کامیاب ہوگیا کیونکہ 25 ستمبر …

Read More »

آئی ایم ایف کی اسپیشل اکنامک زونز کے قیام پر پابندی

حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک بڑی شرط تسلیم کرلی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرط کے مطابق حکومت اب کوئی نیا خصوصی اکنامک زون یا ایکسپورٹ پراسیسنگ زون قائم نہیں کرے گی اور نہ ہی پہلے سے قائم زونز کو ان کی مدت …

Read More »

5 سال میں حکومت نے 57 ارب 27 کروڑ ڈالر ملکی قرضہ لیا

موبائل فون بلوں سے ٹیکس کی مد میں 338 ارب روپے حاصل قومی اسمبلی گزشتہ پانچ سالوں کے دوران لیے غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات پیش کر دی گئیں۔ 2019 سے 2023 تک 2 کروڑ 31 لاکھ افراد نے گوشوارے جمع کروائے، وزیر خزانہ سنیٹر اورنگزیب نے تحر یری رپورٹ …

Read More »

IMF نے پاکستان میں نیا نمائندہ لگا دیا

قرض منظوری کے حوالے سے اہم وقت پر آئی ایم ایف نے ماہر بینیسی کو اس وقت پاکستان میں نیا کنٹری ہیڈ مقرر کردیاہے جب پاکستانی حکومت ستمبر کے آخری ہفتہ میں 7ارب ڈالر کے قرض کی منظوری کو حاصل کرنے کے لیے کوششیں تیز کر رہی ہے۔ اس دوران …

Read More »

پاکستان 18 ستمبر تک آئی ایم ایف ایجنڈے میں شامل نہیں

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 18 ستمبر تک ہونے والے اپنے ایگزیکٹو بورڈ کیلنڈر اجلاس کے ایجنڈے میں پاکستان کو ابھی تک شامل نہیں کیا ہے۔ آئی ایم ایف کی ویب سائٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے 9، 13 اور 18 ستمبر کو ہونے والے ایگزیکٹو …

Read More »

آئی ایم ایف کا 4 ستمبر بورڈ اجلاس: پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 4 ستمبر تک ہونے والے اپنے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کے ایجنڈے میں ابھی تک پاکستان کو شامل نہیں کیا ہے۔ ادارے کی ویب سائٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے 28، 30 اگست اور 4 ستمبر کو ہونے والے ایگزیکٹو بورڈ کے …

Read More »

پاور ڈویژن آئی پی پیز معاہدوں کی تفصیلات فراہم کرنے پر راضی

پاور ڈویژن نے آئی پی پیزمعاہدوں کی تفصیلات عوامی یا ان کیمرہ فراہم کرنے کی رضامندی ظاہر کی ہے جس کا مقصد کمیٹی کو مستقبل میں کیے جانے والے اقدامات کے حوالے سے اعتماد میں لیا جا سکے۔ سیکرٹری توانائی ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان نے قومی اسمبلی کی قائمہ …

Read More »

ہفتہ وار مہنگائی کم ہو کر 16.86 فیصد پر آگئی

قلیل مدتی مہنگائی سالانہ بنیادوں پر 8 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران تنزلی کے بعد کم ہو کر 16.86 فیصد آگئی۔ پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق حساس قیمت انڈیکس (ایس پی آئی) سے پیمائش کردہ ہفتہ وار مہنگائی میں 0.16 فیصد کی …

Read More »

IMF کا ٹیکس وصولی ہدف پورا نہ کرنے پر خبردار

ہنگامی منصوبہ نافذ کرنا…… ورنہ منی بجٹ آنے کا امکان  آئی ایم ایف نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایف بی آر نے پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر) کے ٹیکس وصولی کا ہدف 60 ارب روپے کے مارجن سے پورا نہیں کیا تو پھر ٹیکس مشینری کو موجودہ مالی …

Read More »

ریونیو جنریشن پلان آئی ایم ایف کو فراہم

وفاقی حکومت نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے مرتب کردہ پانچ سالہ ریونیو جنریشن پلان آئی ایم ایف کو فراہم کردیا ہے جس میں ایف بی آر نے اگلے پانچ سال کے دوران ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے کیلئے مجوزہ اہداف مرتب کئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی طرف سے …

Read More »