ہفتہ , جون 13 2026

Tag Archives: IMF

جنوری میں 85 ارب روپے کم ٹیکس کی وصولی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) توقع سے کم افراط زر کی وجہ سے جنوری میں تقریباً 85 ارب روپے کے محصولات جمع کرنے کے ہدف سے محروم رہا۔ رپورٹ کے مطابق ایف بی آر نے جنوری میں 957 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں 872 ارب روپے جمع …

Read More »

آئی ایم ایف پاکستان سے ٹیکس بیس میں اضافے کا خواہاں ہے: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے انکشاف کیا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) پاکستان سے ٹیکس بیس میں اضافے کا خواہاں ہے۔ بلوم برگ کو دیے گئے انٹرویو میں محمد اورنگزیب نے کہا کہ آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکیج کی تمام شرائط پوری کرنے کےلیے …

Read More »

آئی ایم ایف نے بجلی بلوں میں سیلز ٹیکس کی کمی کی تجویز مسترد

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بلوں میں سیلز ٹیکس کی کمی کی حکومتی تجویز مسترد کردی ہے۔ سیلز ٹیکس میں کمی پر حکومت نے آئی ایم ایف سے رائے مانگی تھی۔ وزیراعظم نے منگل کو وفاقی کابینہ کے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ بجلی کی قیمتوں …

Read More »

حکومت کا پراپرٹی ٹیکس کم کرنے کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کا فیصلہ

حکومت نے پراپرٹی کے شعبے میں ٹیکس شرح کم کرنے کے لیے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومتی ذرائع نے بتایا کہ ریئل اسٹیٹ پر بھاری ٹیکس کے باعث کاروبار جمود کو شکار ہے اور ٹیکسوں کی بلند شرح سے تعمیراتی …

Read More »

سرکاری اداروں کے نقصانات 5900 ارب روپے تک پہنچ گئے

وفاقی ریاستی ملکیتی سرکاری اداروں کی ششماہی کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق جولائی تا دسمبر 2023 سرکاری اداروں نے 147 ارب روپے کے نقصانات کیے- 2014 سے 2023 تک اداروں کے نقصانات 5900 ارب روپے تک پہنچ گئے۔ حکومت نے خسارے پر قابو پانے کیلئے 6 ماہ …

Read More »

ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہا کہ ہم نے ایک لاکھ …

Read More »

ٹیکسز کی وصولی بہتر بنانے کیلئے ڈھانچہ جاتی اصلاحات کا آغاز کرچکے: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ڈھانچہ جاتی اصلاحات کا آغاز کرچکے ہیں، آمدنی اور کھپت کے مطابق ٹیکس کی ادائیگی یقینی بنانے کے لیے کام جاری ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ افراط زر کو کنٹرول کرنے کے لیے …

Read More »

رواں مالی سال منی بجٹ نہیں لارہے: چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ اس مالی سال میں کوئی منی بجٹ نہیں لا رہے ہیں۔ ایک بیان میں چیئرمین ایف بی آر نے واضح کیا کہ اس مالی سال میں کوئی منی بجٹ نہیں لا رہے۔ ٹیکس ریٹ بڑھانے …

Read More »

نیشنل بینک ملازمین کو دیے گئے قرضوں کی ریکوری کی تحقیقات شروع

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) کی جانب سے اپنے ہی ملازمین کو قرضے دینے اور پھر قرضوں کی وصولی کے لیے وکلا کو بھاری رقوم ادا کرنے کے معاملے کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔ رپورٹ کے مطابق ایجنسی کے کمرشل بینک سرکل …

Read More »

وزارت توانائی کا 400 ارب روپے کا ہنگامی پیغام

وزارتِ توانائی نے 400 ارب روپے کی سبسڈی کی فوری منظوری کے لیے SOS پیغام بھیجا ہے، جو دسمبر 2024 کے آخر تک جاری کی جانی ہے تاکہ سرکلر قرضے کے مسئلے کو قابو میں رکھا جا سکے، جیسا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ طے پایا تھا وزارتِ …

Read More »