پیر , اکتوبر 13 2025

Tag Archives: Pakistan

ٹیلی کام آپریٹرز اور سیلولر آپریٹرز کے خلاف 19 ہزار 188 شکایات موصول

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے اعداد و شمار کے مطابق جون 2024 کے اختتام تک سیلولر صارفین کی تعداد 192.53 ملین سے بڑھ کر جولائی کے آخر تک 192.924 ملین ہوگئی۔ ریگولیٹر کے اعداد و شمار سے انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں تھری جی اور فور …

Read More »

طاقتور مون سون سسٹم آج سے ملک میں داخل ہونے کا امکان

طاقتور مون سون سسٹم آج سے ملک میں داخل ہونے کا امکان  ہے، کراچی سمیت سندھ بھر میں 26 سے 29 اگست تک موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ طوفانی بارش کے پیش نظر کراچی میں ہنگامی حالت نافذ کردی گئی، بلدیہ عظمیٰ کے تمام اسٹاف کی چھٹیاں …

Read More »

ECC کی 1 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی مشروط منظوری

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایک لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی مشروط منظوری دے دی، چینی کی برآمد کی اجازت کی مدت میں15 دن کی توسیع بھی منظور کر لی گئی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں  رواں مالی سال کے دوران آپریشن …

Read More »

’ایکس کی بندش سے ملک کا امیج خراب ہورہا ہے: قائمہ کمیٹی

ملک میں مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس کی بندش پر سینیٹ آئی ٹی کمیٹی نے سیکریٹری داخلہ اور چیئرمین پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) کو طلب کرلیا۔ سینیٹ کی انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کمیٹی کا اجلاس چیئرپرسن انوشہ رحمٰن کی زیر صدارت ہوا، جس میں ’ایکس‘ کی بندش …

Read More »

پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیسٹ سیریز کا آج سے آغاز

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ آج سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔ پاکستان چار فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترے گا جبکہ بیٹنگ کا انحصار بابر اعظم، محمد رضوان، شان مسعود، سعود شکیل، عبداللّٰہ شفیق اور سلمان علی آغا پر ہوگا۔ کپتان شان مسعود کا …

Read More »

پاکستان کا روس کیساتھ تجارت کیلیے برکس ماڈل اپنانے کا فیصلہ

پاکستان اور روس کے درمیان بین الحکومتی کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا گیا جو 27 اور 28 اگست کو ماسکو میں ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں تجارت، توانائی اور سیکیورٹی سے متعلق امور پر بات چیت کی جائے گی۔ روس سے تجارت پر پابندیوں سے …

Read More »

ملک بھر میں پرچم کشائی و جشنِ آزادی کی تقریبات جاری

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم اوورسیز پاکستانی بھی آج 78 ویں یومِ آزادی کا جشن منا رہے ہیں۔ یومِ آزادی کے موقع پر ملک بھر کے مختلف شہروں میں جشن آزادی کی تقریبات اور پرچم کشائی کا سلسلہ جاری ہے۔ جشنِ آزادی کے موقع پر جہاں تمام صوبوں کے …

Read More »

یومِ آزادی: گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا

پاکستان کے یومِ آزادی کی مناسبت سے گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا۔ دنیا کے معروف ترین سرچ انجن گوگل نے وطن عزیز پاکستان کے یوم آزادی 14 اگست کے موقع پر اپنا ڈوڈل تبدیل تبدیل کردیا۔ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کے عالمی سطح پر سب سے زیادہ استعمال ہونے والے …

Read More »

ایک ہی پوسٹ میں 20 تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنا ممکن

سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے خاموشی سے نیا فیچر پیش کردیا، جس کے تحت اب کسی بھی پوسٹ میں 20 تصاویر اور ویڈیوز کو شامل کیا جا سکے گا۔ اس سے قبل انسٹاگرام کی پوسٹ میں 10 تصاویر اور ویڈیوز کو شیئر کرنا ممکن تھا لیکن اب ایپلی کیشن …

Read More »

77واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں آج 77واں یوم آزادی اس عزم کی تجدید کے ساتھ منا رہی ہے کہ تحریک پاکستان کے جذبے کے تحت کام کرتے ہوئے ملک کو حقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنایا جائے گا۔ دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس اکیس توپوں کی …

Read More »