ملک بھر میں آج 77واں یوم آزادی اس عزم کی تجدید کے ساتھ منا رہی ہے کہ تحریک پاکستان کے جذبے کے تحت کام کرتے ہوئے ملک کو حقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنایا جائے گا۔ دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس اکیس توپوں کی …
Read More »ملٹی نیشنل کمپنی کو 6 کروڑ رُوپے کا جُرمانہ
سی سی پی نے گُمراہ مارکیٹنگ پر ملٹی نیشنل کمپنی پر 6 کروڑ رُوپے جُرمانہ عائد کر دیا۔ ملٹی نیشنل کمپنی پر یہ جُرمانہ اپنی پراڈکٹ ‘لائف بوائے صابن’ اور ‘لائف بوائے ہینڈ واش’ کے لیے گُمراہ کُن مارکیٹنگ اور غیر حقیقتی دعوے کرنے پر کیا۔ گُمراہ کُن مارکیٹنگ اور …
Read More »جماعت اسلامی دھرنے میں شرکت کیلئے قافلے اسلام آباد پہنچنا شروع
مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافے کیخلاف کل سے شروع ہونے والے جماعت اسلامی کے دھرنے میں شرکت کیلئے ملک بھر سے قافلے اسلام آباد پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے پُر امن دھرنے کو روکنے کی …
Read More »21 اور 22 جولائی دنیا کے گرم ترین دن ریکارڈ
یورپی یونین کلائمیٹ مانیٹرنگ ایجنسی کے ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق دنیا نے رواں سال 22 جولائی کو ایک بار پھر گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا، حالانکہ صرف ایک دن پہلے یعنی 21 جولائی کو گرمی نے دنیا بھر میں پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیے تھے۔ غیر ملکی …
Read More »فائر وال کی آزمائش سے ملک بھر میں سوشل میڈیا کی رفتار سست
فائر وال کو تجرباتی بنیادوں پر چلائے جانے سے ملک میں سوشل میڈیا کی رفتار کم ہوگئی ہے۔ یہ بات اس صورتحال سے آگاہ باخبر حکام نے بتائی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ پر مبنی کاروبار کے مستقبل کے حوالے سے خوف پیدا ہوگیا ہے۔ تاہم، ان …
Read More »رواں سال آئی ٹی برآمدات 3.5ارب ڈالر تک بڑھنے کے امکانات
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے آئی ٹی کے شعبے میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور رواں سال آئی ٹی برآمدات 3.5ارب ڈالر تک بڑھنے کے امکانات ہیں۔ ایس آئی ایف سی کے زیر اہتمام آئی ٹی کے شعبے میں نمایاں کامیابیاں ملی ہیں۔ حکومت نے اگلے پانچ …
Read More »پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے کہ یہ معاہدہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری سے مشروط ہے، نئے معاہدے کے تحت پاکستان کو 7 ارب امریکی ڈالر 37 ماہ کے طویل عرصے میں …
Read More »پاکستان کے علاوہ وہ ممالک جہاں ایکس بند ہے
حکومت پاکستان نے 8 جولائی کو سندھ ہائی کورٹ کو بتایا کہ مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہے، اس لیے اس پر عائد پابندی ختم نہیں کی جا سکتی۔ پاکستان میں فروری 2024 میں ہونے والے عام انتخابات کے ایک ہفتے بعد سے …
Read More »15 لاکھ سے زائد عازمین حج کرینگے
دنیا بھر سے 15 لاکھ سے زائد عازمینِ حج سعودی عرب پہنچے ہیں جو فریضۂ حج 1445 ہجری ادا کریں گے۔ اس سال تقریباً 4 لاکھ سعودی عرب کے مقامی عازمین جبکہ 1 لاکھ 60 ہزار پاکستانی عازمین فریضۂ حج ادا کریں گے۔ پہلا مرحلہ آج سے شروع حج کے …
Read More »امریکا آئرلینڈ میچ میں بارش کے امکانات صرف 20 فیصد
فلوریڈا کے شہر لاڈرہل سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے اچھی خبر آگئی، آج امریکا اور آئرلینڈ کے درمیان ہونے والے فیصلہ کُن میچ میں بارش کے امکانات صرف 20 فیصد رہ گئے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے نویں ایڈیشن میں گروپ اسٹیج اپنے آخری مراحل ہے۔ آج …
Read More »