پاکستان کے دورے پر آئے آئی ایم ایف کے مشن اور پاکستان کی معاشی ٹیم میں مذاکرات کا پہلا دور ختم ہوگیا‘ وزیرخزانہ نے آئی ایم ایف کو معاشی استحکام کے تسلسل کیلئے اصلاحات کا عمل جاری رکھنے کی یقین دہانی کرادی۔ پاکستانی ٹیکس حکام نے پاکستان کے دورے پر …
Read More »چیمپئنز ٹرافی پاکستان: ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں، پی سی بی
حکومتی ہدایت پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان میں انعقاد کے معاملے پر ڈٹ گیا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں بھارتی ٹیم پاکستان آنے سے انکار نے ٹورنامنٹ کے انعقاد کو خطرے میں ڈال دیا بھارتی بورڈ اور آئی سی سی اصرار کررہے ہیں کہ …
Read More »چیمپئنز ٹرافی: ’یس یا نو لکھ کر دو‘ بھارت کو واضح پیغام
چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے حوالے سے ’’یس یا نو ‘‘ میں تحریری جواب دینے کیلیے بھارت کو واضح پیغام پہنچا دیا گیا۔ پی سی بی کے سی او او سلمان نصیر گذشتہ کئی روز دبئی میں آئی سی سی حکام کے ساتھ ملاقاتوں میں مصروف تھے،گذشتہ ہفتے چیئرمین محسن …
Read More »چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی کے وفد نے پاکستان آنے کا پلان بنالیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سلسلے میں آئی سی سی کے اعلیٰ سطح کے وفد کا آئندہ ہفتے پاکستان آنے کا پلان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی کے وفد کا 10 سے 12 نومبر تک لاہور کے شیڈول کا پلان ہے، وفد چیمپئنز ٹرافی کے …
Read More »کریڈٹ ریٹنگ بہتر ہونے پر یورو بانڈ لانچ کریں گے: وزیرخزانہ
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان یورو بانڈز اس وقت لانچ کرے گا جب ہماری کریڈٹ ریٹنگ بی کیٹگری ہو جائے گی۔ ایس ای سی پی کے الیکٹرانک مارٹگیج رجسٹر کی تعارفی تقریب سے خطاب و میڈیا ٹاک کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ آئندہ …
Read More »پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر 40.5 فیصد
عالمی بینک نے پاکستان میں رواں سال غربت کی شرح بڑھ کر 40.5فیصد تک جانے کا انکشاف کیا ہے جبکہ معاشی استحکام کے لیے سیاسی اتفاق رائے اور آئی ایم ایف پروگرام پر عملدرآمد ضروری قرار دیا ہے ۔ عالمی بینک نے ڈیویلپمنٹ اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کر دی جس …
Read More »برکس اجلاس: پاکستان کی رکنیت کی درخواست پر بھارت کی حمایت کا امکان
برکس کے رواں اجلاس میں پاکستان کی رکنیت کی درخواست پر پیش رفت کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممکنہ طور پر اس بار بھارت، برکس میں پاکستان کی رُکنیت کی حمایت کرسکتا ہے۔ برکس رکنیت کی پاکستانی درخواست طویل عرصے سے زیر التوا ہے۔ برکس کا تین …
Read More »کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے آئی ایم ایف سے دوبارہ درخواست
پاکستان نے کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے آئی ایم ایف سے دوبارہ درخواست کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاس کے دوران وزیر خزانہ آئی ایم ایف سے دو ارب ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے درخواست کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات …
Read More »پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج شب ملتان سے پنڈی روانہ
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ٹیسٹ چوبیس اکتوبر سے راولپنڈی میں شیڈول ہے جس کے لیے دونوں ٹیمیں آج شب ملتان سے پنڈی روانہ ہوں گی۔ ذرائع کےمطابق انگلینڈ اور پاکستان کے کھلاڑیوں کی رات آٹھ بجے چارٹرڈ فلائٹ سے روانگی کا پلان بنایا گیاہے۔ پنڈی …
Read More »بھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان نہیں آتا تو متبادل آپشن موجود: سربراہ ای سی بی
انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے سربراہوں نے اعتماد کا اظہار کہا ہے کہ اگر بھارت 2025 کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے پاکستان نہیں جاتا تو اس معاملے کا حل نکل سکتا ہے جب کہ ٹورنامنٹ کے نشریاتی حقوق کے تحفظ کے لیے بھارت کی …
Read More »