منگل , اکتوبر 14 2025

Tag Archives: President of Pakistan

11واں قومی مالیاتی کمیشن تشکیل

صدرِ پاکستان نے 11واں قومی مالیاتی کمیشن تشکیل دے دیا وفاقی وزیر خزانہ کی سربراہی میں کمیشن صوبائی وزرائے خزانہ اور ماہرین پر مشتمل ہوگا، آمدنی کی تقسیم اور مالی اختیارات پر سفارشات دے گا۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر نے آئین کے آرٹیکل 160 کے تحت 11واں قومی مالیاتی …

Read More »

ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس 2025 جاری

صدر مملکت نے ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس2025 جاری کر دیا، آرڈیننس کا اطلاق فوری طور پر  پورے ملک پر نافذالعمل ہوگا۔  آرڈیننس کے مطابق اتھارٹی ایک کارپوریٹ ادارے کی حیثیت رکھے گی اور مقدمات دائر کرسکے گی، اتھارٹی جائیداد رکھ سکے گی، خرید و فروخت اور معاہدے کرسکے …

Read More »

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 7 مارچ کو ہونے کا امکان

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس7 مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری 7 مارچ کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ واضح رہے کہ صدرِ مملکت پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہیں۔

Read More »

صدر مملکت 4 روزہ سرکاری دورے پر منگل کو چین روانہ ہوں گے

صدر مملکت آصف علی زرداری منگل کو چار روزہ دورے پر چین روانہ ہونگے۔ صدرکے دورہ چین کے حوالے سے ٹیموں کی پہلے ہی چین روانگی شروع ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر آصف علی زرداری 4 سے 8 فروری تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ صدر کے …

Read More »

تجاویز آنے تک پیکا ترمیمی بل روک لیا

قومی اسمبلی، قائمہ کمیٹی اور سینیٹ سے منظوری کے بعد ڈیجیٹل نیشن بل اور پیکا ایکٹ ترمیمی بل توثیق کے لیے صدر مملکت کو ارسال کر دیے گئے ہیں۔ لیکن صدر مملکت نے صحافیوں کی تجاویز آںے تک بل پر دستخط نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 24 جنوری کو بلانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے اہم قانون سازی کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 24 جنوری بروز جمعے کو بلانے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں متعدد قوانین منظور کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی ایڈوائس صدر آصف زرداری کو بھجوا …

Read More »

صدر زرداری آئندہ ماہ چین جائینگے، متعدد معاہدوں پر دستخط متوقع

صدر مملکت آصف علی زرداری کے 6 اور 7 فروری 2025 کو چین کے دورے کی توقع ہے، جس دوران دونوں ممالک کے درمیان تقریباً دو درجن معاہدوں پر دستخط ہونے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ، دونوں فریق مختلف دوطرفہ اور علاقائی امور پر بات چیت کریں گے۔ یہ …

Read More »

مدارس رجسٹریشن ایکٹ 2024 پر دستخط

دینی مدارس کی رجسٹریشن کا معاملہ، صدر آصف علی زرداری نے سوسائٹیز رجسڑیشن ایکٹ 2024 پر دستخط کردیے۔ صدرمملکت کے دستخطوں کے ساتھ ہی بل قانون بن گیا، قومی اسمبلی جلد سوسائٹیز رجسڑیشن ایکٹ گزٹ نوٹیفیکیشن جاری کرے گی۔ قانون کے تحت دینی مدارس کی رجسٹریشن سوسائٹی ایکٹ کے مطابق …

Read More »

صدر، وزیراعظم کی اہم ملاقات

صدر مملکت آصف زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملکی ترقی کے لیے مل کر آگے بڑھنے کے عزم کا اعادہ کیا اور قانونی امور پر تمام سیاسی اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق صدر آصف زرداری سے وزیر اعظم شہباز شریف …

Read More »

نازیبا واٹس ایپ پیغام بھیجنے والے شخص کو 10 لاکھ جرمانے کی سزا

وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت (فوسپا) نے نازیبا واٹس ایپ پیغام بھیجنے والے ملزم پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نازیبا واٹس ایپ پیغام بھیجنے پر وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت فوزیہ وقار کا بڑا حکم سناتے ہوئے ملزم حسن علی خان لغاری کو ہراسانی کا مرتکب …

Read More »