لالی ووڈ و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف خوبرو اداکارہ ثناء جاوید نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نئی تصویریں شیئر کی ہیں۔ جیو انٹرٹینمنٹ کے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ’خانی‘ میں اپنی جاندار اداکاری کے سبب شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ثناء جاوید آئے دن مداحوں کو اپنے حُسن کے …
Read More »ماہرہ خان کی بیٹے کے ہمراہ تصویر شیئر
پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ سُپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے بیٹے کے ہمراہ خوبصورت و یادگار تصویر شیئر کر دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے اسپتال کے کمرے سے ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔ مذکورہ تصویر میں انہیں اپنے …
Read More »بھائی فیروز خان کے پاس بہت بڑا اسٹارڈم اور بہت بڑی فین فالوئنگ: حمائمہ ملک
پاکستان شوبز انڈسٹری میں بطور ماڈل شہرت حاصل کرنیوالی حمائمہ ملک نے کہا کہ انکے بھائی فیروز خان اداکار سلمان خان کی طرح ہیں کیونکہ ان کے پاس بہت بڑا اسٹارڈم اور بہت بڑی فین فالوئنگ ہے۔ حمائمہ ملک نے اپنے بھائی فیروز خان کو امیتابھ بچن کہہ ڈالا۔ بھارتی …
Read More »کون بنے گا کروڑ پتی کے نئے سیزن میں امیتابھ بچن کا حیران کن معاوضہ
امیتابھ بچن اداکاری کے بے تاج بادشاہ ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین میزبان بھی ہیں جس کا ثبوت 2000 سے نشر کیا جانے والا بھارتی شو کون بنے گا کروڑ پتی ہے۔ معروف ٹی وی شوکون بنے گا کروڑ پتی کا سیزن 16 ان دنوں نشر کیا جارہا ہے جس …
Read More »ہدایت کار نے رات کو آڈیشن کے لیے آنے اور مختصر لباس پہننے کا کہا: حرا خان
اداکارہ حرا خان نے انکشاف کیا ہے کہ ایک بار انہیں ایک ہدایت کار نے آڈیشن کے لیے دن کے بجائے رات کو گیارہ بجے آنے کا کہا اور ساتھ ہی مطالبہ کیا کہ مختصر لباس بھی پہننا ہوگا۔ حرا خان کی وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں انہوں نے …
Read More »اداکارہ ثنا کا سابقہ شوہر پر ہراسانی کا الزام
معروف پاکستانی اداکارہ ثنا فخر نے اپنے سابقہ شوہر پر ہراسانی کا الزام عائد کرتے ہوئے قانونی چارہ جوئی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اپنے ویڈیو پیغام میں ثنا فخر نے بتایا کہ مجھے کافی عرصے سے ہراساں کیا جا رہا ہے، نامعلوم نمبرز سے فون کالز کی جا رہی ہیں …
Read More »فیروز خان کی دوسری اہلیہ سے بھی علیحدگی کی چہ میگوئیاں
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اور تنازعات میں گھیرے رہنے والے اداکار فیروز خان اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر زینب کی علیحدگی سے متعلق خبریں گردش کرنے لگیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو ان فالو کرنے کے بعد ان دونوں کی علیحدگی سے متعلق …
Read More »صنم ماروی کا چوتھی شادی کا اعتراف
پاکستان میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ صنم ماروی نے اپنی چوتھی شادی کا اعتراف کر لیا اور کہا کہ ماضی کے تمام دکھ، درد اور تکلیف کا صلہ چوتھے شوہر کی صورت میں مل گیا ہے۔ حال ہی میں گلوکارہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی …
Read More »شوہر کے ساتھ کوئی اور خاتون اچھی نہیں لگتی، حبا بخاری
اداکارہ حبا بخاری کا کہنا ہے کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ سب سے زیادہ اچھی لگتی ہیں جب کہ انہیں شوہر کے ہمراہ کوئی اور خاتون اچھی نہیں لگتی۔ حبا بخاری کی شوہر اور اپنے بارے میں بات کرنے کی مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس میں …
Read More »رنبیر کپور کی فلم دیکھ کر اداکاری شروع کی، فیروز خان
مقبول اداکار فیروز خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بولی وڈ اداکار رنبیر کپور کی فلم دیکھ کر اداکاری شروع کی جب کہ وہ بولی وڈ خانز عامر اور سلمان خان کے بڑے مداح ہیں۔ فیروز خان نے بہن حمائمہ ملک کے ہمراہ حال ہی میں بھارتی صحافی …
Read More »