جمعرات , جون 18 2026

مقتدرہ پر بہت دباؤ، شاید شہباز وزیراعظم نہ رہیں: جاوید ہاشمی

زرگ سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ملک میں  بحران کے خاتمے کیلیے عام انتخابات کے علاوہ کوئی راستہ نہیں،

موجودہ حکومتیں ڈیڑھ 2 ماہ کیلیے ہیں، ہوسکتا  شہبازشریف بھی وزیراعظم نہ رہیں، ہماری مقتدرہ کے اوپر بہت زیادہ دباؤ ہے۔ 

بانی پی ٹی آئی مزید ڈیڑھ مہینہ جیل میں رہ سکتے ہیں،

ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا 26 ویں آئینی ترمیم نے پاکستان یا عدلیہ کے نظام کو کچھ نہیں دیا، بلکہ بہت کچھ چھین لیا ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

آم کا اچار: ذائقے کے ساتھ فوائد اور نقصانات بھی

گرمیوں کے موسم میں آم کا اچار پاکستانی دسترخوان کا ایک لازمی حصہ سمجھا جاتا …