بدھ , مارچ 18 2026

ورلڈ ریکارڈ ہولڈر سہیل عباس ملائیشین ہاکی سے منسلک

پاکستان کے مشہور ورلڈ ریکارڈ ہولڈر پنلٹی کارنر اسپیشلسٹ سہیل عباس ملائیشین ہاکی کے ساتھ وابستہ ہوگئے۔

سہیل عباس ملائیشین ہاکی ٹیم کے معاون کوچ کے طور پر خدمات انجام دیں گے اور ملائیشین ہاکی ٹیم کیلئے پنلٹی کارنر کے شعبہ میں بہتری پر کام کریں گے۔

سہیل عباس اور ملائیشیا ہاکی فیڈریشن کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے، اگلے چند روز میں سہیل عباس ملائیشیا چلے جائیں گے۔

ریٹائرمنٹ کے بعد سہیل عباس کا کسی بھی انٹرنیشنل ٹیم کے ساتھ یہ پہلا معاہدہ ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

بورڈز کی گیس پیپر شیئرنگ پر پابندی

میٹرک امتحانات سے قبل فیصل آباد بورڈ نے سوشل میڈیا پر گیس پیپرز اور پیئرنگ …