اتوار , ستمبر 13 2026
بریکنگ نیوز

عروہ حسین کی فرحان سعید کے ساتھ رومانٹک ویڈیو

پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و گلوکارہ عروہ حسین نے شوہر، اداکار و گلوکار فرحان سعید کے ہمراہ خوبصورت رومانٹک ویڈیو شیئر کی ہے۔

 عروہ حسین کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں اس خوبصورت جوڑی کو صبح سویرے ایک دوسرے کے ساتھ سمندر کنارے اپارٹمنٹ کی بالکونی میں دیکھا جا سکتا ہے۔

اداکارہ نے اپنی اس ویڈیو کے کیپشن میں اللّٰہ کا شکر ادا کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’ہر لمحہ کے لیے شکر گزار ہوں۔‘

عروہ حسین اور فرحان سعید کی اس رومانٹک ویڈیو میں صبح کے قدرتی خوبصورت نظارے بھی قابلِ دید ہیں۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ماہ نور صفدر نکاح: مریم نواز کی بیٹی کا نجی خاندانی تقریب میں ازدواجی بندھن میں بندھنا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کی سب سے چھوٹی صاحبزادی …