بدھ , جون 17 2026

پاکستان اور جاپان کے درمیان فائنل آج ہوگا

سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل آج شام ساڑھے پانچ بجے پاکستان اور جاپان کے درمیان کھیلا جائے گا۔ 

پاکستان نے 13 سال بعد ایونٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔ 

گزشتہ روز لیگ کے آخری میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان مقابلہ ایک، ایک گول سے برابر رہا۔ 

واضح رہے کہ ٹورنامنٹ کے تمام میچز جیو سوپر سے براہ راست نشر کیے جارہے ہیں۔

About Aftab Ahmed

Check Also

آم کا اچار: ذائقے کے ساتھ فوائد اور نقصانات بھی

گرمیوں کے موسم میں آم کا اچار پاکستانی دسترخوان کا ایک لازمی حصہ سمجھا جاتا …