پیر , اگست 3 2026

آئی سی سی وفد نیشنل اسٹیڈیم کراچی پہنچ گیا

چیمپئنز ٹرافی 2025ء کی میزبانی کے حوالے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا وفد نیشنل اسٹیڈیم کراچی پہنچ گیا۔

آئی سی سی کے دو رکنی وفد میں ایونٹ آپریشن منیجر سارا ایڈگر اور عون زیدی شامل ہیں۔

ایونٹ ہیڈ کرس ٹیٹلے کراچی نہیں آئے وہ پنڈی میں وفد کو جوائن کریں گے۔

پی سی بی کے سی او سلمان نصیر، ڈائریکٹرانٹرنیشنل عضمان واہلہ اور ایس ڈی ایم لاجسٹک اسد مصطفیٰ بھی آئی سی سی وفد کے ہمراہ نیشنل اسٹیڈیم میں موجود ہیں۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پاکستان نے 2026 کامن ویلتھ گیمز میں پہلا میڈل جیت لیا

ارشد ندیم کی ابتدائی مرحلے میں ہی ایونٹ سے باہر پاکستان کی پہلی میڈل کامیابی …