بدھ , جون 17 2026

پیپلز پارٹی کی فضل الرحمان سے تعاون کی درخواست

پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ فضل الرحمان سے ملاقات کرکے صدارتی انتخاب میں تعاون کی درخواست کی ہے۔

پیپلز پارٹی کے وفد کی قیادت یوسف رضا گیلانی نے کی، وفد میں وفد میں راجہ پرویز اشرف، خورشید شاہ اور نوید قمر شامل تھے۔

جے یو آئی کی جانب سے مولانا عبدالغفور حیدری، حاجی غلام علی، انجینیئر ضیاء الرحمان ملاقات میں شریک تھے۔

جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری، مولانا عبدالواسع اور مفتی روزی خان بھی ملاقات میں شامل تھے۔

پیپلز پارٹی کے وفد نے کی مولانا فضل الرحمان سے صدارتی انتخاب میں تعاون کی درخواست کی۔

About Aftab Ahmed

Check Also

آم کا اچار: ذائقے کے ساتھ فوائد اور نقصانات بھی

گرمیوں کے موسم میں آم کا اچار پاکستانی دسترخوان کا ایک لازمی حصہ سمجھا جاتا …