پیر , دسمبر 1 2025

دوسرا میچ : پاکستانی ٹیم کے87 رنز پر سات کھلاڑی آئوٹ

نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کی ٹیم شدید مشکلات کا شکار ہے۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کے 293 رنز کے ہدف میں مشکلات کا شکار، 87 رنز پر سات کھلاڑی آئوٹ ہوگئے ہیں

ہیملٹن میں کھیلے جارہے میچ میں 293 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے بدترین آغاز کیا اور محض 77 رنز پر سات کھلاڑی آئوٹ ہوگئے ہیں ۔

عبداللہ شفیق اور بابراعظم ایک، ایک، امام الحق 3، کپتان محمد رضوان 5 اور سلمان آغاز 9 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

قبل ازیں میزبان نیوزی لینڈ نے دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر 292 رنز بنائے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پاکستان شاہینز نے ایشیا کپ رائزنگ اسٹار میں سپر اوور میں بنگلہ دیش اے کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ایشین کرکٹ کونسل کے رائزنگ اسٹار ٹورنامنٹ کے فائنل میں …