google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو طلب - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو طلب

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو دن گیارہ بجے طلب کرلیا گیا۔

اجلاس گورنر خیبر پختونخوا نےطلب کیا ہے، گورنر نے نگراں وزیراعلیٰ کی بھیجی گئی سمری پر دستخط کردیے۔

خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں نومنتخب اراکین اسمبلی حلف اٹھائیں گے، اسپیکر کے پی اسمبلی مشتاق غنی نومنتخب اراکین سےحلف لیں گے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک کاروبار دوست نہیں رہا: پاکستان بزنس فورم

پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین …