پیر , جون 15 2026

حکومت نے اتحاد تنظیم المدارس دینیہ کے تمام مطالبات تسلیم کر لیئے

مولانا فضل الرحمان کی وفد کے ہمراہ وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ ملاقات ،

حکومت اور جے یو آئی کے درمیان مدارس رجسٹریشن پر بڑا بریک تھرو ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق حکومت نے اتحاد تنظیم المدارس دینیہ کے تمام مطالبات تسلیم کر لیےہیں،

مدارس کی رجسٹریشن سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ 1860 کے تحت ہی کرنے کی یقین دہائی کرا دی گئی۔

اس کے علاوہ 26 ویں آئینی ترمیم کی روشنی میں پاس کیے گئے مسودے پر نوٹیفکیشن چند روز میں جاری کر دیا جائے گا.

About Aftab Ahmed

Check Also

فیفا ورلڈ کپ: جرمنی کی شاندار فتح

نیدرلینڈز اور جاپان کا سنسنی خیز مقابلہ برابر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے …