ہفتہ , مئی 2 2026

پیپلز پارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا اہم اجلاس آج پھر اسلام آباد میں اجلاس ہوگا جس میں انتخابات کے بعد کی صورتحال اور مخلوط حکومت کے حوالے سے تجاویز پر غور کیا جائے گا۔

گزشتہ روز سی ای سی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا تھا کہ ’پیپلز پارٹی تمام سیاسی جماعتوں سے رجوع کرے گی اور اس حوالے سے ایک کمیٹی قائم کی جائے گی۔

About Aftab Ahmed

Check Also

امریکا کا پاکستانی ایف-16کیلئے ریڈار سسٹمز معاہدہ

امریکا نے ایف-16 لڑاکا طیاروں کے ریڈار سسٹمز کی طویل المدتی معاونت کیلئے 48 کروڑ …