پیر , اگست 3 2026

فریال تالپور: وزیراعلیٰ سندھ بنانے کی تجویز

پیپلز پارٹی میں فریال تالپور کو وزیر اعلیٰ سندھ بنانے کی تجویز زیر غور ہے۔ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ اور دیگر بھی وزارت اعلیٰ سندھ کی دوڑ میں شامل ہیں۔

پیپلز پارٹی کے ذرائع نے بتایا کہ بلاول بھٹو، آصف زرداری نے مرکز میں عہدہ قبول نہ کیا تو فریال تالپور کو وزیراعلیٰ بنایا جا سکتا ہے۔

یاد رہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما فریال تالپور دوسری مرتبہ رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئی ہیں۔

About Aftab Ahmed

Check Also

DeepSeek: کوڈنگ کی قیمت میں 99 فیصد کمی

امریکا اور چین میں قیمتوں کی جنگ تیز چینی مصنوعی ذہانت (اے آئی) لیب ڈیپ …