ہفتہ , جون 27 2026

صحت

تیز چلنا صحت کےلیے کافی بہتر ہوتا ہے

پیدل چلنے کے دوران صرف تھوڑا تیز چلنا آپکی صحت کےلیے کافی بہتر ہوتا ہے، ایسا کرنے سے بڑھتی ہوئی عمر میں آپکی صحت کو لاحق شدید نوعیت کے خطرات میں کمی لائی جاسکتی ہے۔  اس حوالے سے 60 سال سے زیادہ عمر کے افراد پر کی جانے والی ایک …

Read More »

خون ٹیسٹ سے دل کے دورے کی پیش گوئی ممکن

کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک خون کا ٹیسٹ ایسا بھی جس کی مدد سے دل کے دورے کی پیش گوئی کی جاسکتی ہے۔ اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ یہ کولیسٹرول ہے تو آپ یقیناً غلط ہیں۔ ماہرِینِ امراض قلب نے انکشاف کیا ہے کہ ’سی آر پی‘ نامی …

Read More »

بچوں کی صحت کے لیے نیا اور سنگین خطرہ

امریکہ میں نکوٹین پاوچز کے استعمال میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، اور یہ مصنوعات اب بچوں کی صحت کے لیے ایک نیا اور سنگین خطرہ بنتی جا رہی ہیں۔ نیشن وائیڈ چلڈرنز ہسپتال اوہائیو کی جانب سے کی گئی ایک طویل مدتی تحقیق کے مطابق، چھ سال سے …

Read More »

زیادہ چلنے سے کمر درد کا خطرہ کم ہوسکتا ہے

طویل واک کرنا دائمی کمر کے درد کو روکنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے، جو کہ ان افراد میں عام طور پر پایا جاتا ہے جو غیر فعال زندگی گزار رہے ہوں۔ ایک نئی تحقیق نے یہ واضح کیا ہے کہ ہر روز کتنے منٹ پیدل چلنا ضروری ہے …

Read More »

نئے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز کھولنے پر پابندی

5 اکتوبر کو ایم ڈی کیٹ پورے ملک میں ہوگا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت میں صدر پی ایم ڈی سی نے کہا کہ ملک بھر میں تین برسوں کے لیے نئے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز کھولنے پر پابندی لگا دی گئی ہے جبکہ 5 اکتوبر کو ایم …

Read More »

مون سون میں کھانے کے لیے بہترین اور نقصان دہ پھل

بارشوں کے موسم میں پھل کھانا صحت کے لیے فائدہ مند بھی ہو سکتا ہے اور نقصان دہ بھی۔ یہ اس بات پر منحصر ہے کہ آپ کون سے پھل کھا رہے ہیں اور انہیں کس طرح محفوظ یا استعمال کر رہے ہیں۔ مون سون کے دوران نمی کے باعث …

Read More »

اموات میں 55 فیصد کی وجہ دل کا عارضہ

پاکستان میں ہارٹ اٹیک میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا، بیماریوں سے اموات میں سے 55 فیصد کی وجہ دل کا عارضہ ہے۔ تازہ تحقیق کے مطابق پاکستان میں بیماریوں سے ہونے والی اموات میں نصف سے زیادہ کی وجہ دل کا عارضہ ہے،سی ای او ڈریپ نے کورونا ویکسین …

Read More »

ذیابیطس سے چھٹکارا دلا نے والا علاج دریافت

ایک امریکی کمپنی نے موزی بیماری،ذیابیطس ٹائپ ون سے چھٹکارا دلاتا ’’ zimislecel‘‘نامی طریق علاج دریافت کر لیا. ابھی تک اس مرض کا کوئی علاج موجود نہ تھا جس میں مدافعتی جسمانی نظام لبلبے میں گلوکوز کنٹرول کرتا انسولین ہارمون بناتے آئسلیٹ خلیے تباہ کر دیتا ہے، مریض پھر زندہ …

Read More »

گرمی کی لہر سے 6 سو افراد ہلاک

برطانوی حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق موجودہ گرمی کی لہر کی وجہ سے ویلز اور انگلینڈ میں تقریباً 6 سو افراد ہلاک ہوگئے ہیں، ہلاک ہونیوالوں کی عمریں 60 سال سے زائد ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں خواتین کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ برطانیہ میں موسمیاتی تبدیلی …

Read More »

میڈیکل شعبہ کےنئے نظام پر کام شروع

پی ایم ڈی سی ایک امریکی ادارہ کے تعاون سے ملک میں ڈاکٹروں اور اس شعبہ سے متعلق دیگر پروفیشنلز کی مستقبل کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک نئے نظام پر کام شروع کردیا ہے امریکی اداے –اکریڈیشن کونسل فار کنٹینیونگ میڈیکل کونسل (اے سی سی ایم ای ) …

Read More »