بدھ , اکتوبر 15 2025

شہر

سی ایس ایس کے امتحانات کی تاریخوں پرطلبہ کااحتجاج

نتائج کےاعلان تک امتحانات ملتوی کرنےکا مطالبہ سی ایس ایس 2025 کے امتحانات کی تاریخوں پرطلبہ نے شدید احتجاج کرتے ہوئے نتائج کےاعلان تک امتحانات ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ متعدد امیدواروں نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کو سی ایس ایس 2025 کے امتحان کو ملتوی کرنے کی باضابطہ …

Read More »

سپریم کورٹ سوسائٹی کے خلاف ماحولیاتی ایجنسی کی درخواست خارج

ماحولیاتی تحفظ کے ٹربیونل نے اسلام آباد سیکٹر جی سترہ میں سپریم کورٹ کے ملازمین کی ہاؤسنگ سوسائٹی میں سیورج ٹریٹمنٹ پلانٹ نصب نہ کرنے اور صفائی کے عدم اقدامات کے الزامات پر مبنی درخواست کو خارج کر دیا ہے۔ درخواست کی سماعت چیئرپرسن عادل انور کی سربراہی میں ممبر …

Read More »

پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے

اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پرنس کریم آغا خان کا انتقال پرتگال کے دارلحکومت لزبن میں 4 فروری کو ہوا۔ مولانا شاہ کریم کی نماز جنازہ لزبن ہی میں کیے جانے کا اعلان کیا …

Read More »

تیز ہواؤں کیساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری

محکمہ موسمیات نے  ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواوؤں کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔  آج رات موسم کی صورتحال  کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ  شمال مغر بی بلوچستان اور بالائی خیبر پختونحوا میں چند مقامات پر ہلکی …

Read More »

فوسپا: روزنامہ جنگ کے جنرل منیجر اور ایڈیٹر پر جراح

خواتین سب ایڈیٹرز نے انتظامیہ کیخلاف وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت میں کیس دائر کر رکھا ہے روزنامہ جنگ راولپنڈی انتظامیہ کی طرف سےخواتین سب ایڈیٹر ز کی بغیر آفس آڈر نائٹ ڈیوٹی لگانے اور ورک پلیس ہراسمنٹ کے کیس کی سماعت گزشتہ روز وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت (فوسپا) …

Read More »

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر

ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار ہے اور بالائی علاقوں نے برف کی چادر اوڑھ لی ہے۔ شدید برفباری سے معمولات زندگی معطل ہوکر رہ گئے ہیں۔ پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جہاں حدنگاہ شدید متاثر ہے۔ موٹروے کئی مقامات پر ٹریفک کے لیے …

Read More »

مری اور گرد و نواح میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری

مری اور گرد و نواح میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق، گزشتہ رات سے مری میں 2.5 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید …

Read More »

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے وفاقی دارالحکومت سمیت خیبرپختونخوا، پنجاب،گلگت بلتستان اور کشمیرکے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق آج رات ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم بالائی خیبر پختو نخوا، گلگت …

Read More »

گلگت بلتستان میں سرمائی کھیلوں کا انعقاد

این ایل سی کی جانب سے گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں پھنڈر سرمائی کھیلوں کا انعقاد کیا گیا۔ این ایل سی نے پھندرونٹرسپورٹس کلب اور غذرسپورٹس نیٹ ورک کے اشتراک سے ان کھیلوں کا انعقاد کیا، این ایل سی کے زیراہتمام پھنڈرسرمائی کھیلوں کےمقابلےمیں خواتین کی ٹیم پھنڈر ٹراوٗٹس …

Read More »

مری سمیت مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے مری سمیت مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے جبکہ بالائی خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علا قوں میں مطلع جزوی …

Read More »