گڑھی خدابخش میں خصوصی تقریب پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو 46 سال قبل قتل کے ایک مقدمے میں آج ہی کے دن پھانسی دی گئی تھی، وہ ملکی اور عالمی سطح پر ایک مقبول لیڈر تھے۔ پاکستانی سیاست کا وہ منفرد نقش …
Read More »آئی ایم ایف کا وفد آج پاکستان پہنچے گا
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد آج پاکستان پہنچے گا، وفد اگلے مالی سال کی بجٹ تجاویز کا جائزہ لے گا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف وفد وزارت خزانہ حکام سے مل کر بجٹ تجاویز تیار کرے گا۔ آئی ایم ایف کا …
Read More »بجلی صارفین کیلئے نئے ٹیرف سلیبس بھی جاری
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بجلی قیمتوں میں بڑے ریلیف کے اعلان کے بعد مختلف کیٹگریز کے صارفین کے لیے موجودہ ریٹس اور نئی قیمتوں کا تعین کر دیا گیا، قومی سطح پر مجموعی ٹیرف 45 روپے 5 پیسے سے کم کر اوسطاً فی یونٹ 37 روپے 64 پیسے …
Read More »تجارتی خسارہ، برآمدات و درآمدات میں اضافہ: PBS
رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں تجارتی خسارہ کے ساتھ ساتھ برآمدات اور درآمدات میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے وفاقی ادار ہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ میں تجارتی خسارہ 4.50فیصد اضافہ کے ساتھ 17.13ارب ڈالر سے …
Read More »IMF کا پاکستانی حکام کے ساتھ بجٹ پر مذاکرات
آئندہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ کی تیاری کے لیے آئی ایم ایف ٹیم کل سے پاکستان کا دورہ کرے گی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد آئندہ ٹیکس، ریونیو اقدامات اور اخراجات پر کنٹرول سے متعلق بات چیت کرے گا جبکہ ترقیاتی اخراجات کے بجٹ کے حوالے سے …
Read More »خیبرپختونخوا جامعات: انسداد ہراسانی قوانین نافذ
خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر کی سرکاری جامعات میں انسداد ہراسانی قوانین کو فوری طور پر نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعلیٰ نے اس حوالے سے محکمہ تعلیم کو مراسلہ ارسال کردیا۔ اعلامیے کے مطابق چانسلر کا منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی جانب سے سرکاری …
Read More »آج سے PSL ٹکٹوں کی فروخت شروع: PCB
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے دسویں ایڈیشن کے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی۔ پی ایس ایل 10 کے ٹکٹوں کی فروخت آج سہ پہر 3 بجے سے شروع ہوئی اور ٹکٹ PCB.tcs.com.pk پر آن لائن دستیاب ہیں۔ 7 اپریل سے ملک بھر کے …
Read More »سونم باجوہ کی سجل علی کو عید مبارک
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی کے نئے اور دلکش انداز کی ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے۔ سجل علی نے انسٹاگرام پر ایک خوبصورت ویڈیو شیئر کی، جس پر مداحوں کی جانب سے محبت بھرے کمنٹس کی بھرمار ہو گئی۔ سجل علی نے عید کے …
Read More »وزیراعظم کا بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے گھریلو صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 7 روپے 41 پیسے اور صنعتوں کے لیے 7 روپے 59 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کیا۔ بجلی کے نرخوں میں کمی …
Read More »جعلی ویڈیوز کے ذریعے عینا آصف بھی نشانہ
مصنوعی ذہانت نے جہاں لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کی ہیں، وہیں یہ کئی افراد کے لیے مشکلات اور اذیت کا سبب بھی بن رہی ہے۔ پاکستان میں انٹرنیٹ خواندگی کی کمی کی وجہ سے بیشتر لوگ اصل اور جعلی ویڈیوز میں فرق نہیں کر پاتے، جس کا فائدہ اٹھاتے …
Read More »
UrduLead UrduLead