پاکستان میں کیمبرج امتحانی پرچوں کے مبینہ لیک اسکینڈل کی تحقیقات بین الاقوامی سطح تک پھیل گئی ہیں اور برطانوی اداروں نے بھی باضابطہ طور پر کارروائی شروع کر دی ہے۔ حکام کے مطابق تحقیقات کا بنیادی مقصد یہ جاننا ہے کہ امتحانی پرچہ کس مرحلے پر اور کس ذریعے …
Read More »پوسٹ گریجویٹ داخلوں کے لیے جی آر ای/ہیٹ لازمی
ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر کی جامعات میں ایم فل، ایم ایس اور پی ایچ ڈی پروگراموں میں داخلوں کے لیے نئی پالیسی نافذ کرتے ہوئے جی آر ای/ہیٹ جنرل اور متعلقہ سبجیکٹ ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا ہے جبکہ اس فیصلے کا اطلاق فال 2026ء کے داخلوں سے …
Read More »پاکستان میں اے لیول ریاضی کا امتحان ملتوی
کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن نے اے لیول ریاضی کا پرچہ لیک ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے پاکستان میں 15 مئی کا امتحان ملتوی کر دیا ہے جبکہ نئے پرچے کی تاریخ 22 مئی تک دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن نے کہا ہے کہ اے ایس لیول میتھمیٹکس …
Read More »کیمبرج ریاضی کا دوسرا پرچہ بھی لیک
کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن کے اے ایس لیول ریاضی کے دوسرے پرچے کے بھی لیک ہونے کا انکشاف سامنے آگیا، جس کے بعد طلبہ اور والدین میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ متعدد طلبہ نے بتایا کہ کوڈ نمبر 9709/5 کا ریاضی کا پرچہ پیر کو دوپہر 2 بجے شروع …
Read More »پنجاب میں گرمیوں کی طویل چھٹیوں کا اعلان
تمام سرکاری اور نجی اسکولوں میں22 مئی سے گرمیوں کی چھٹیاں کا اعلان پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے اسکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت تعلیمی ادارے 22 مئی سے بند ہو جائیں گے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے …
Read More »قندیل مرتضیٰ کی 17 گولڈ میڈلز جیتنے کی ویڈیو وائرل
خیبر پختون خوا کے خیبر گرلز میڈیکل کالج کی طالبہ قندیل مرتضیٰ کی 17 گولڈ میڈلز حاصل کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جہاں صارفین ان کی شاندار کامیابی کو بے حد سراہ رہے ہیں۔ خیبر گرلز میڈیکل کالج پشاور کی کانووکیشن تقریب میں …
Read More »انٹرمیڈیٹ امتحانات 2026 کی ڈیٹ شیٹ جاری
انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2026 کے لیے ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی ہے، جس کے مطابق بارہویں جماعت کے امتحانات 20 مئی جبکہ گیارہویں جماعت کے امتحانات 15 جون سے شروع ہوں گے۔ بورڈ حکام کے مطابق امتحانات کے پہلے روز سائیکالوجی، ہوم اکنامکس اور اپلائیڈ سائنسز کے پرچے لیے …
Read More »کیمبرج میتھ پرچہ لیک: دوبارہ امتحان 9 جون کو ہوگا
کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن نے اے ایس لیول میتھمیٹکس کے ایک پرچے کے امتحان سے قبل لیک ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے متاثرہ امتحانی پرچہ منسوخ کرنے اور دوبارہ امتحان لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ کیمبرج کی جانب سے جاری میڈیا اسٹیٹمنٹ کے مطابق اے ایس لیول میتھمیٹکس کا پرچہ …
Read More »کیمبرج امتحانی بحران، بزنس پیپر بھی لیک
کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن کو ایک بار پھر امتحانی شفافیت کے بحران کا سامنا ہے، جہاں اے لیول بزنس اسٹڈیز کا پرچہ امتحان سے گھنٹوں قبل لیک ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس نے طلبہ اور تعلیمی حلقوں میں شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق 5 مئی …
Read More »QAU احتجاج پانچویں روز میں داخل، کشیدگی برقرار
قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبہ اور انتظامیہ کے درمیان جاری کشیدگی پانچویں روز میں داخل ہو گئی ہے، جہاں طلبہ اپنے مطالبات کے حق میں مسلسل احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں اور تاحال کسی پیش رفت کے آثار سامنے نہیں آئے۔ یہ احتجاج اپریل کے آخر میں اس وقت …
Read More »
UrduLead UrduLead