وزارتِ داخلہ کا مؤقف: انسدادِ دہشتگردی ایکٹ کے تحت پابندی کیلئے عدالت کی منظوری ضروری نہیں حکومتِ پاکستان نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی کے لیے سپریم کورٹ آف پاکستان میں ریفرنس دائر نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارتِ داخلہ کے ذرائع کے مطابق، انسدادِ دہشت …
Read More »نجی میڈیکل و ڈینٹل کالجز کی فیسوں میں 5 فیصد اضافہ منظور
پی ایم ڈی سی نے آئندہ برسوں کے لیے فیسوں میں خودکار اضافے کی بھی اجازت دے دی پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) نے ملک بھر کے نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کی فیسوں میں 5 فیصد اضافہ منظور کر لیا ہے، جس کے بعد سیشن 2025–26 کے لیے …
Read More »ہفتہ وار مہنگائی میں 0.22 فیصد اضافہ، پیاز، انڈے اور چینی مہنگی
گزشتہ سال کے مقابلے میں مہنگائی کی شرح 5.03 فیصد بڑھ گئی، شماریات بیورو کی رپورٹ پاکستان میں ہفتہ وار بنیاد پر مہنگائی کی شرح میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹکس (PBS) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 23 اکتوبر 2025 …
Read More »اداکارہ اشنا شاہ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں
ویانا میں شوہر حمزہ امین کے ساتھ تصاویر شیئر کرنے پر صارفین کے تبصرے، ماضی میں بھی تنقید کا سامنا پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشنا شاہ ان دنوں اپنے شوہر اور گالفر حمزہ امین کے ہمراہ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں موجود ہیں، جہاں وہ موسمِ خزاں سے …
Read More »ویمنز ورلڈ کپ 2025 میں پاکستان کا آخری مقابلہ آج سری لنکا سے ہوگا
گرین شرٹس ٹورنامنٹ کا اختتام کامیابی کے ساتھ کرنے کیلئے پرعزم آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آج اپنا آخری میچ سری لنکا کے خلاف کھیلے گی۔ میچ کولمبو کے آر پریما داسا اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جہاں دونوں ٹیمیں ٹورنامنٹ کے اختتام …
Read More »اینٹی ڈپریسنٹ ادویات کے مضر اثرات پر نئی تحقیق
کنگز کالج اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کا مطالعہ، مختلف ادویات کے اثرات میں نمایاں فرق سامنے آگیا برطانیہ کی کنگز کالج لندن اور یونیورسٹی آف آکسفورڈ کے ماہرین کی ایک نئی مشترکہ تحقیق میں اینٹی ڈپریسنٹ ادویات کے جسم پر ہونے والے مختلف مضر اثرات کا جامع تجزیہ کیا …
Read More »وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی منظوری دے دی
انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 کے تحت کارروائی، حتمی فیصلہ سپریم کورٹ کرے گی وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 کے تحت پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ حتمی فیصلہ سپریم کورٹ کو بھیجے گئے ریفرنس کے بعد کیا جائے گا۔ …
Read More »اضافی 7 ہزار میگاواٹ بجلی صنعت و زراعت کو فراہم کرنے کا فیصلہ
حکومت نے اضافی یونٹس پر نرخ کم کر دیے، صنعتی و زرعی لاگت میں نمایاں کمی متوقع وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ ملک میں دستیاب 7 ہزار میگاواٹ اضافی بجلی صنعت اور زراعت کے شعبوں کو فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے …
Read More »پاک افغان کشیدگی کے باعث ایف بی آر نے بارڈر کسٹمز کلیئرنس معطل کردی
طورخم، غلام خان، خرلاچی، انگور اڈہ اور چمن بارڈر پر درآمدات و برآمدات رک گئیں، سینکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تصدیق کی ہے کہ افغانستان کی جانب سے بلااشتعال جارحیت کے بعد پاکستان کے پانچ بڑے کسٹمز بارڈر اسٹیشنز پر کسٹمز کلیئرنس کا …
Read More »پاکستان میں سالانہ 9 ارب ڈالرآن لائن فراڈ: رپورٹ
گلوبل اسٹیٹ آف اسکیمرز 2025 کے مطابق یہ نقصان پاکستان کی جی ڈی پی کا 2.5 فیصد ہے، جبکہ دنیا کی کم ازکم 57 فیصد آبادی کسی نہ کسی ڈیجیٹل فراڈ سے متاثر ہو چکی ہے گلوبل اسٹیٹ آف اسکیمرز (Scams) 2025 کی نئی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں آن …
Read More »
UrduLead UrduLead