مئی 4, 2026پاکستان, تازہ ترین, کھیل پشاور زلمی نو سال بعد پی ایس ایل چیمپئنپر تبصرے بند ہیں
پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) الیون کے فائنل میں حیدرآباد کنگزمین کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر نو سال بعد دوسری مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کر لیا، جبکہ 130 رنز کا ہدف 16ویں اوور میں حاصل کر لیا گیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے …