مئی 17, 2026پاکستان, تازہ ترین, معیشت گندم بحران کا خدشہ، درآمد پر غورپر تبصرے بند ہیں
موسمی اثرات کے باعث گندم کی پیداوار میں 12 سے 15 فیصد کمی کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے جبکہ ملک میں مجموعی طور پر 45 لاکھ ٹن گندم کی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے پیش نظر پنجاب حکومت نے گندم درآمد کرنے کی تجویز پر …