دسمبر 31, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح شہریار منور کی شادی کی تقریبات کا اختتامپر تبصرے بند ہیں
معروف اداکار شہریار منور اور اداکارہ ماہین صدیقی کی جانب سے 30 اور 31 دسمبر کی درمیانی شب ولیمے کی تقریب منعقد کی گئی۔ دونوں نے 27 اور 28 دسمبر کی درمیانی شب نکاح کیا تھا جب کہ ان کی شادی کی تقریبات کا آغاز دسمبر کے وسط میں ہی …