دسمبر 18, 2025پاکستان, تازہ ترین, کھیل تین ملکی سیریز اور ورلڈ کپ کے لیے اعلانپر تبصرے بند ہیں
پاکستان کرکٹ بورڈ نے تین ملکی سیریز اور آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے قومی انڈر 19 اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس کی قیادت فرحان یوسف کریں گے۔ پی سی بی کے مطابق حالیہ اسکواڈ میں صرف ایک تبدیلی کی گئی ہے، جہاں محمد حذیفہ …