جنوری 3, 2026پاکستان, تازہ ترین, کھیل پاکستان انڈر 19 کا فائنل کے لیے کوالیفائیپر تبصرے بند ہیں
زمبابوے میں جاری تین ملکی انڈر 19 ون ڈے سیریز میں پاکستان انڈر 19 نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت افغانستان انڈر 19 کو 133 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور …