تجارتی خسارہ 38 فیصد بڑھ گیا، برآمدات میں کمی اور درآمدات میں اضافہ 8 گھنٹے ago پاکستان, تازہ ترین, معیشت 0 ادارۂ شماریات (PBS) کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2025-26 کے ابتدائی چار ماہ (جولائی تا اکتوبر) کے دوران پاکستان کا تجارتی خسارہ 38 فیصد بڑھ کر 12 ارب 58 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔ گزشتہ مالی سال اسی مدت میں یہ خسارہ 9 ارب … Read More »