دسمبر 6, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح طلحہٰ انجم نے عاطف اسلم کا اعزازچھن لیا، پہلے نمبر پر آگئےپر تبصرے بند ہیں
پاکستانی ابھرتے ہوئے گلوکار طلحہٰ انجم نے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کی جگہ لے لی ۔انہوں نے سب سے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ سال کے اختتام پر ملک بھر میں موسیقی کے شائقین کا انتظار بالآخر ختم ہو گیا ہے۔ دنیا کے سب سے بڑے میوزک …