اپریل 12, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل کراچی کنگز کی آخری اوور میں 4 وکٹوں سے جیتپر تبصرے بند ہیں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے تیسرے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو چونکا دیا، 235 رنز کا ہدف آخری اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں جہاں ایک موقع پر کراچی کنگز 79 رنز پر 4 وکٹوں …