جون 10, 2024پاکستان, معیشت شوگر ایڈوائزری بورڈ نے چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دیپر تبصرے بند ہیں
شوگر ایڈوائزری بورڈ نے ڈیڑھ لاکھ ٹن چینی برآمد کرنےکی اجازت دے دی۔ رپورٹ کے مطابق چینی کی برآمد کے لیے سمری جلد اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی کی ایکس مل قیمت 140 …