جون 7, 2024پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین پی ٹی آئی کا سخت سیاسی موقف سے پیچھے ہٹنے کا فیصلہپر تبصرے بند ہیں
بانی پی ٹی آئی نے سخت سیاسی موقف سے ایک قدم پیچھے ہٹنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے سیاسی کشیدگی کم کرنے اور پارلیمان کے اندر اور باہر روابط کا حکم دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی سیاسی …