فروری 6, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح ہانیہ عامر کی پوسٹ بھارتی ویب سائٹ کے فرنٹ پیچ پرپر تبصرے بند ہیں
پاکستان کی معروف و شوخ اداکارہ ہانیہ عامر کی معمولی سی بات اور سوشل میڈیا پوسٹ کو بھی بھارتی میڈیا جگہ دینے لگا۔ بھارت کی ایک مشہور نیوز ویب سائٹ نے ہانیہ عامر کی سوشل میڈیا پوسٹ کو اپنی ویب سائٹ کے فرنٹ پیچ پر جگہ دی ہے۔ دلچسپ بات …