جون 20, 2026پاکستان, تازہ ترین, شہر سی ڈی اے میں ہزاروں خالی اور غیر فعال اسامیاں ختمپر تبصرے بند ہیں
کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی حکومت کی کفایت شعاری اور رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت انسانی وسائل کی تنظیمِ نو کے لیے بڑی تعداد میں خالی، غیر فعال اور زائد اسامیوں کو فوری طور پر ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سی ڈی اے کے ہیومن …