جولائی 10, 2024پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین ساحل عدیم نے درست بات غلط لفظ کے ساتھ کہی، عائشہ جہانزیبپر تبصرے بند ہیں
ٹی وی میزبان عائشہ جہانزیب نے کہا ہے کہ ان کے ٹی وی پروگرام میں موٹیویشنل اسپیکر اور اسکالر ساحل عدیم نے درست بات کی لیکن انہوں نے غلط لفظ کا انتخاب کیا جب کہ انہیں ٹوکنے والی لڑکی بھی جذبات میں آکر غلط بات کرنے لگیں۔ عائشہ جہانزیب نے …