جنوری 26, 2026پاکستان, تازہ ترین, کھیل بھارت کے خلاف میچ بائیکاٹ کا آپشن بھی زیر بحثپر تبصرے بند ہیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 سے بنگلادیش کی بے دخلی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) احتجاجی اقدامات پر غور کر رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق بورڈ مختلف آپشنز کا جائزہ لے رہا ہے، جن میں ٹورنامنٹ سے مکمل طور …