مٹی کے تیل کی قیمت میں 48 روپے سے زائد کمی 3 گھنٹے ago پاکستان, تازہ ترین, توانائی 0 وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے تسلسل میں مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی بڑی کمی کا اعلان کر دیا ہے، جس سے صارفین کو نمایاں ریلیف ملے گا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں 48 روپے … Read More »