نومبر 25, 2025پاکستان, تازہ ترین, تفریح رجب بٹ کی نئی ویڈیو ایکٹنگ کے باعث دوبارہ وائرلپر تبصرے بند ہیں
رجب بٹ ایک بار پھر اپنی نئی وائرل ویڈیو کی وجہ سے توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ ویڈیو بیرونِ ملک ریکارڈ کی گئی ہے جس میں ان کی اوور ایکٹنگ صارفین کی تنقید کا باعث بنی۔ رجب بٹ کی ویڈیوز اکثر متنازع انداز اور غیر معمولی ردِعمل کی وجہ …