اگست 23, 2025پاکستان, تازہ ترین, شہر بارشوں کا نیا اسپیل: این ڈی ایم اے کا ملک گیر الرٹ جاریپر تبصرے بند ہیں
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے 23 سے 30 اگست تک ملک بھر میں شدید بارشوں اور ممکنہ شہری و دیہی سیلاب کے خطرے پر الرٹ جاری کیا ہے۔ ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آج سے بارشوں کا نیا اسپیل شروع ہو رہا ہے جبکہ مغربی ہواؤں کا ایک …