دسمبر 6, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح مافیا کے سربراہ کی دھمکی اور طاقت سے نیلی نے انڈسٹری چھوڑی دیپر تبصرے بند ہیں
مشہور مصنف ناصر ادیب کہا کہ جاوید شیخ سے بریک اپ کے بعد نیلی کا دل ٹوٹ گیا تھا اوروہ سنگل تھی جب ایک مافیا کے سربراہ نے اس سے رابطہ کیا اور اسے پرپوز کیا لیکن نیلی نے اس کے پروپوزل کو مسترد کر دیا، مسترد ہونے کے بعد …