جولائی 2, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی خاتون ڈرائیور اور پولیس اہلکار میں تلخ کلامی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلپر تبصرے بند ہیں
مری مال روڈ پر خاتون ڈرائیور اور پولیس اہلکار میں تلخ کلامی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، پولیس اہلکار نے گاڑی لے جانے پر کہا کہ میڈم، آپ نے شراب پی رکھی ہے جس پر خاتون نے جواب دیا ہے کہ ہاں پی رکھی ہے، تمہارے باپ کی …