نومبر 13, 2024پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان آج لندن میں ملاقات کا امکانپر تبصرے بند ہیں
مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ساتھ آج ملاقات کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شریک ہوں گی، ملاقات آج دن یا رات کے کھانے پر ہو …