جنوری 20, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح ہار بیچنے والی بھارتی مونا لیزا سوشل میڈیا پر وائرلپر تبصرے بند ہیں
اترپردیش کے پریاگ راج میں مہا کمبھ میلے میں ہار بیچنے والی لڑکی نے دنیا کو اپنی آنکھوں کے جادو سے حیرت میں ڈال دیا ہے۔ یہ لڑکی اپنی خوبصورت، بڑی بڑی اور گہری آنکھوں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ بھارت میں مہا کمبھ میلے …